Skip to main content

corona ki vikseen a gi

کورونا ویکسین، چین کی اہم کامیابی، کب تک ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی؟ ایسا اعلان کہ خوشی کی انتہا نہ رہے


کورونا ویکسین، چین کی اہم کامیابی، کب تک ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی؟ ایسا اعلان کہ خوشی کی انتہا نہ رہے

 چین کی ایک فارما سیوٹیکل کمپنی نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
سینو فارم نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ آئندہ تین ماہ کے اندر انسانوں پر ٹرائل مکمل ہوجائیں گے جس کے بعد ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ویکسین کے حوالے سے پرامید تھے کہ وہ اگلے سال 2021 میں آئے گی لیکن اب ایسی کامیابیاں ملی ہیں جن کی وجہ سے ویکسین اسی سال کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔
خیال رہے کہ سینوفارم ویکسین ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جہاں 15 ہزار رضا کاروں نے حصہ لیا ہے۔ ان پر ویکسین کے ٹرائل کیے جارہے ہیں اور اب تک مثبت نتائج دیکھے گئے ہیں، اگر کامیابی کا تناسب یہی رہا تو ویکسین جلد ہی مارکیٹ میں آجائے گی۔


____________________________________________________________________________________________________________________________________ کورونا ویکسین، چین کی اہم کامیابی، کب تک ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی؟ ایسا اعلان کہ خوشی کی انتہا نہ رہے کورونا ویکسین، چین کی اہم کامیابی، کب تک ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی؟ ایسا اعلان کہ خوشی کی انتہا نہ رہے چین کی ایک فارما سیوٹیکل کمپنی نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ سینو فارم نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ آئندہ تین ماہ کے اندر انسانوں پر ٹرائل مکمل ہوجائیں گے جس کے بعد ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ویکسین کے حوالے سے پرامید تھے کہ وہ اگلے سال 2021 میں آئے گی لیکن اب ایسی کامیابیاں ملی ہیں جن کی وجہ سے ویکسین اسی سال کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔ خیال رہے کہ سینوفارم ویکسین ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جہاں 15 ہزار رضا کاروں نے حصہ لیا ہے۔ ان پر ویکسین کے ٹرائل کیے جارہے ہیں اور اب تک مثبت نتائج دیکھے گئے ہیں، اگر کامیابی کا تناسب یہی رہا تو ویکسین جلد ہی مارکیٹ میں آجائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

10.7.2020

میری آج کی روٹین ؛ آج میں صبح اوٹھا اور جلدی جلدی نہایا پھر میں ؎ نے صبح کا ناشتہ کیا اور اکیڈمی چلا آیا میں آپ کو بتاتا جاوں کہ میں اکیڈمی میں کمپیوٹر سیکھنے جاتا ھوں اور سارا دن کام کیا شام کو جب چھوٹی ھوی تو میں نے گھر جانا تھا میرے پاس موٹر بایک نھیں تھی ۔میں پیدل چل پڑا راستے میں میں نے بہت سے لوگوں سے مدد مانگی پر کیسی نے میری مدد نہیں کی میں  5 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کیا آج کل لوگ کسی غریب کا احساس نہیں کرتا ہمیں ھر انسان کی مدد کرنی چاہیے   ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ENGLISH TRANSLATE; My routine today  I woke up this morning and took a quick shower then I had breakfast in the morning and went to the academy I can tell you that I go to the academy to learn computer and worked all day in the evening when I was little I had to go home  I didn't have...

photo adop shop file size slect

09.07.2020

میں ایک طالب علم ھوں میری زندگی بہت مشکل میں ھےآپ میری روز کی روٹین کے بارے جاننا چاۃتے ھیں تو میرا لاگ روز پڈھا کرے           _________________________________________________________________________________ _ English translate ;  I am a student my life is very difficult you want to know about my daily routine so read my log daily