Skip to main content

Posts

How use to tool brush and healing brush

Recent posts

Track mobile location

photo adop shop file size slect

adop insttalling

Adop photo shop complet corse photo add

nasjid m 86 year ka bad joma ki addagi

اہم خبریں استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں آج 86 سال کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی جس میں ترک صدر رجب طیب اردگان ، ان کی کابینہ ، اداروں کے سربراہان کے علاوہ ملک بھر سے شہریوں کا سمندر امڈ آیا اور شرکت کر کے تاریخ رقم کر دی ۔ استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کے لیے لوگ صبح سویرے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے جبکہ اجتماع کے آخر میں دی جانے والی اذان نے شہریوں کے دلوں کو ایمان کے جذبے سے بھر دیا ۔ یوں لگ رہا تھا جیسے پورا استنبول ہی نماز کے لیے امڈ آیا ہو۔ نماز سے قبل خطبہ ہوا اور ترک صدر نے سورۃ البقرہ کی آیات کی تلاوت بھی کی۔ صدر رجب طیب اردوان نے عمارت پر نصب نئی تختی کی نقاب کشائی کی اور 86 سال بعد آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔ نماز ادا کرنے کے لیے صبح ہی سے لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ خطبہ جمعہ کے دوران امام جماعت نے طویل دعا کروائی جس میں مسلم امہ کے دوبارہ عروج کی دعائیں مانگی گئیں۔ لوگوں نے اشکبار آنکھوں سے دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہونے و...

corona ki vikseen a gi

کورونا ویکسین، چین کی اہم کامیابی، کب تک ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی؟ ایسا اعلان کہ خوشی کی انتہا نہ رہے  چین کی ایک فارما سیوٹیکل کمپنی نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ سینو فارم نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ آئندہ تین ماہ کے اندر انسانوں پر ٹرائل مکمل ہوجائیں گے جس کے بعد ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ویکسین کے حوالے سے پرامید تھے کہ وہ اگلے سال 2021 میں آئے گی لیکن اب ایسی کامیابیاں ملی ہیں جن کی وجہ سے ویکسین اسی سال کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔ خیال رہے کہ سینوفارم ویکسین ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جہاں 15 ہزار رضا کاروں نے حصہ لیا ہے۔ ان پر ویکسین کے ٹرائل کیے جارہے ہیں اور اب تک مثبت نتائج دیکھے گئے ہیں، اگر کامیابی کا تناسب یہی رہا تو ویکسین جلد ہی مارکیٹ میں آجائے گی۔ ____________________________________________________________________________________________________________________________________ کورونا ویکسین، چین کی اہم کامیابی، کب تک ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی؟ ایسا اعلان کہ خوشی کی انتہا نہ رہ...