Skip to main content

ن لیگ کو اب ’ پنجاب ‘ نہیں ملے گا

شہباز شریف کی اب تک کی جانے والی تمام ملاقات ناکام ہو چکی ہیں لہذا پنجاب انہیں نہیں مل سکتا۔عارف حمید بھٹی

ن لیگ کو اب ’ پنجاب ‘ نہیں ملے گا


لاہور سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کو پنجاب نہیں ملے گا کیونکہ شہباز شریف کی اب تک کی جانے والی تمام ملاقات ناکام ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار اور معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا پنجاب کی سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن لیگ کی جرات نہیں ہے کہ یہ تبدیلی کی کوشش کرسکیں۔

میں جانتا ہوں پچھلے ہفتے شہبازشریف کی کس سے ملاقات ہوئی اور کتنی دیر ملاقات ہوئی۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ مسلم لیگ کو پنجاب نہیں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اپنے بھائی کی ہر بات مان سکتے ہیں لیکن یہ نہیں مانیں گے کہ مریم کو پارٹی کو صدر بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف پارٹی سے مکمل آؤٹ ہو چکے ہیں وہ بارہویں بھی نہیں رہے۔
عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ جب نواز شریف وزیراعظم تھے تو اس دوران مریم نواز نے اپنے والد سے ضد کی کہ پارٹی کنونشن میں مجھے پارٹی کا صدر بنائیں جس پر نواز شریف رضامند بھی ھوگئے تھے لیکن اس وقت شہباز شریف نے والدہ سے جاکر کہا کہ میں نے اپنے بھائی کی کوئی بات نہیں ٹالی لیکن انہیں یہ کام کرنے سے روکیں جس کے بعد یہ کام نہ ہوسکا۔ اس سے قبل بھی نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا تھا کہ نواز شریف کا شہباز شریف کو کہنا تھا کہ آپ نے مجھے ایک طرف کردیا ہے، آپ نے وعدہ کیا تھا کہ مریم نواز اور انکی صاحبزادی کو لندن لے کرآئیں گے لیکن ایسا نہ ہو سکا۔

انھوں نے مزید کہا کہ لندن سے نوازشریف کے فون پاکستان کے بجائے امریکا میں بہت زیادہ جا رہے ہیں، امریکا میں بھی ایک لابی بھی سرگرم ہے۔ اسی پروگرام میں سینئر صحافی سعید قاضی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اگلا الیکشن پیپلز پارٹی کے ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ بھی یہ چاہتے ہیں کہ آئندہ کے الیکشن میں فوج کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر تعینات نہ کیا جائے۔ انھوں نے بتایا کہ نواز شریف اس بارے میں بھی کام کررہے ہیں کہ کسی طرح وزارت داخلہ کو مظبوط کیا جائے اور ان سے کہا جائے کہ وہ احتیات سے کام لیں۔
_____________________________________________________________________________
All the meetings of Shahbaz Sharif so far have failed so Punjab cannot meet him. Arif Hameed Bhatti 
ن لیگ کو اب ’ پنجاب ‘ نہیں ملے گا

LAhur Senior journalist Arif Hameed Bhatti has revealed that the PML-N will not get Punjab because all the meetings held by Shahbaz Sharif so far have failed.  Leading journalist Arif Hameed Bhatti while talking about the politics of Punjab said that PML-N does not have the courage to try for change.
 I know with whom Shahbaz Sharif met last week and for how long. Arif Hameed Bhatti further said that PML-N will not get Punjab. He said that Shahbaz Sharif can accept everything his brother says but he does not accept it.  He said that Maryam should be made the president of the party. He said that Nawaz Sharif has been completely out of the party and he is not even twelfth.
 Arif Hameed Bhatti revealed that when Nawaz Sharif was the Prime Minister, Maryam Nawaz insisted to her father to make me the party president at the party convention which Nawaz Sharif had agreed to but at that time Shahbaz Sharif went to his mother and said  That I did not delay my brother's words but to stop him from doing this work after which it could not be done.  Earlier, in an interview to a private TV channel, senior journalist Arif Hameed Bhatti had revealed that Nawaz Sharif had told Shahbaz Sharif that he had sidelined him. He had promised that Maryam Nawaz and her  Sahibzadi will be brought to London but it did not happen.
 He further said that Nawaz Sharif's calls from London are going to the United States more than to Pakistan. A lobby is also active in the United States.  In the same program, senior journalist Saeed Qazi said that PML-N has decided to fight the next election with the PPP. He also wants the army not to be deployed inside the polling stations in the next election.  He said that Nawaz Sharif was also working on strengthening the Interior Ministry in some way and asked him to exercise caution.
Wrietten by M Waheed

Comments

Popular posts from this blog

10.7.2020

میری آج کی روٹین ؛ آج میں صبح اوٹھا اور جلدی جلدی نہایا پھر میں ؎ نے صبح کا ناشتہ کیا اور اکیڈمی چلا آیا میں آپ کو بتاتا جاوں کہ میں اکیڈمی میں کمپیوٹر سیکھنے جاتا ھوں اور سارا دن کام کیا شام کو جب چھوٹی ھوی تو میں نے گھر جانا تھا میرے پاس موٹر بایک نھیں تھی ۔میں پیدل چل پڑا راستے میں میں نے بہت سے لوگوں سے مدد مانگی پر کیسی نے میری مدد نہیں کی میں  5 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کیا آج کل لوگ کسی غریب کا احساس نہیں کرتا ہمیں ھر انسان کی مدد کرنی چاہیے   ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ENGLISH TRANSLATE; My routine today  I woke up this morning and took a quick shower then I had breakfast in the morning and went to the academy I can tell you that I go to the academy to learn computer and worked all day in the evening when I was little I had to go home  I didn't have...

photo adop shop file size slect

09.07.2020

میں ایک طالب علم ھوں میری زندگی بہت مشکل میں ھےآپ میری روز کی روٹین کے بارے جاننا چاۃتے ھیں تو میرا لاگ روز پڈھا کرے           _________________________________________________________________________________ _ English translate ;  I am a student my life is very difficult you want to know about my daily routine so read my log daily