Skip to main content

نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنیں گے ؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنیں گے ؟وزیراعظم نے اعلان کردیا


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستانہاوسنگ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، پروجیکٹ کے لیے 30 ارب کی سبسڈی دی ہے۔رابطہ کمیٹی ترقی و تعمیرات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاو¿سنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں ایک گھر پر تقریباً 3 لاکھ کی سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ بینک سے جو قرضہ لیا جائے گا 5 مرلے کے گھر پر5 فیصدسود دینا ہوگا، پہلے مرحلے میں 10 مرلے کے گھر کے لیے 7 فیصد سود دینا ہوگا۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
English Translate;
One lakh houses will be built in the first phase of the Pakistan Housing Project. A subsidy of Rs 30 billion has been provided for the project.  About Rs 3 lakh subsidy will be given. The Prime Minister said that the loan taken from the bank will have to pay 5% interest on a 5 marla house, in the first phase 7% interest will have to be paid for a 10 marla house.
نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنیں گے ؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

Comments

Post a Comment